دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عید سے 1 روز قبل سیکیورٹی کے انتظامات سخت

لاہور میں عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل ہی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔

لاہور میں عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل ہی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ

انہوں نے شہر بھر کے پولیس افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ

بینکوں، اے ٹی ایمز، بازاروں اور مارکیٹوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔

ساجد کیانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ

مویشی منڈیوں کے اطراف پیٹرولنگ ٹیمیں متحرک رہیں گی۔

About The Author