دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین سے کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

دوسری جانب چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے 6852 بیجنگ سے سائینو ویک ویکسین کی 15 لاکھ ڈوز لے

کر اسلام آباد پہنچی ہے۔

پاکستان نے یہ 15 لاکھ سائینو ویک ڈوز چینی کمپنی سے خریدی ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی تقریباً ایک کروڑ خوراکیں

پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

About The Author