دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لڑکی کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ سی ایس ایس امتحان کی تیاری کے لیے لاہور آئی تھی۔

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں فلیٹ سے 25 سالہ لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق ملتان سے ہے

اور وہ سی ایس ایس امتحان کی تیاری کے لیے لاہور آئی تھی۔

آئی جی پنجاب نے فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا نوٹس لے لیا

سی سی پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

About The Author