دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منشاپاشا اسٹائل ایوارڈ کیلئے زیادہ موزوں قرار

اسٹائل ایوارڈ کے لیے دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں زیادہ موزوں قرار دے دیا گیا ہے۔

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا کو مداحوں کی جانب سے

اسٹائل ایوارڈ کے لیے دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں زیادہ موزوں قرار دے دیا گیا ہے۔

منشا پاشا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں

جس میں وہ نہایت حسین اور اسٹائلش نظر آ رہی ہیں۔

انسٹا گرام پر 1 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں بتانا ہے کہ ’وہ پہلی بار کفتان لباس پہن رہی ہیں،‘

جبکہ منشا پاشا کی جانب سے دونوں نئی تصویروں پر خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں۔ 

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا کو مداحوں کی جانب سے اسٹائل ایوارڈ کے لیے دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں

  زیادہ موزوں قرار دے دیا گیا ہے۔

منشا پاشا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ نہایت حسین اور اسٹائلش نظر آ رہی ہیں۔

انسٹا گرام پر 1 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں بتانا ہے کہ

’وہ پہلی بار کفتان لباس پہن رہی ہیں،‘ جبکہ منشا پاشا کی جانب سے دونوں نئی تصویروں پر خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں۔

منشا پاشا کی ایک اور پوسٹ پر اُن کے مداح کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے

اُنہیں پاکستان کی دوسری اداکاراؤں کے مقابلے میں بہتر طور پر اسٹائل سمجھنے

اور اسٹائلش قرار دیا گیا ہے۔

About The Author