دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

ترجمان کے مطابق میٹرک کے امتحان میں تین لاکھ 894 امیدوار شرکت کریں گے

لاہور بورڈ نے 29 جولائی سے میٹرک کے امتحانات لینے کا اعلان کردیا۔

سیکنڈری اسکول امتحان میں دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق میٹرک کے امتحان میں تین لاکھ 894 امیدوار شرکت کریں گے

امیدواروں میں 1لاکھ 58ہزار 347 لڑکے اور 1لاکھ 42ہزار 547 لڑکیاں شامل ہیں۔

امیدواروں کی سہولت کیلئے 866 امتحانی مراکز قائم کیے گیے ہیں

دانش اسکولوں کے طلبا و طالبات کے لیے مختلف علاقوں میں امتحانی مرکز بنائے گئے ہیں۔

About The Author