دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کے پی کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع

خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئیں۔

خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئیں۔

تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالج اور جامعات 31 جولائی تک بند رہیں گی،

صوبے میں تمام امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی ادارے آج سے کھلنے تھے۔

About The Author