دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان کی خبریں

رحیم یار خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے

رحمان بابا ایکسپریس خانپورہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

 رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی

جس کے نتیجے میں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرین کو حادثہ پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا

جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About The Author