دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دوسرپاک انگلینڈ ا ون ڈے میچ آج لارڈز میں ہوگا

دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کارڈف سے لندن پہنچ گئی ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔

دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کارڈف سے لندن پہنچ گئی ہے۔

کھلاڑی آج نیٹ پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لارڈز کا میدان ہماری ٹیم کے لئے سازگار رہا ہے

اور یہاں ہماری حالیہ کارکردگی بھی اچھی رہی ہے۔

واضح رہے کہ کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

About The Author