دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال، 3 بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق

ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

چترال کے علاقے کریم آباد کے مقام پر 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

تینوں بہنیں قالین دھو رہی تھیں کہ ایک بہن دریا میں جاگری جسے بچانے کی

کوشش میں دوسری دو بہنیں بھی ڈوب گئیں۔

ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

About The Author