دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز

دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ماڈلز چوتھی لہر کے آغاز کو ظاہر کر رہے ہیں

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز

سربراہ این سی او سی اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

 دو ہفتے پہلے کہا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ماڈلز چوتھی لہر کے آغاز کو ظاہر کر رہے ہیں

اب واضع طور پر چوتھی لہر کے آغاز کی ابتدائی علامات کو دیکھا جاسکتا ہے، سربراہ این سی او سی

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونا اور مختلف ویری انٹس کا پھیلاو بڑی وجوہات ہیں،

انڈور شادیوں ، ریستورانٹس، جمز میں صرف ویکسین شدہ افراد کی شرط پر عمل نہ ہوا

سربراہ این سی او سی اسد عمر کاان ڈور ریستورانٹس، انڈور شادیاں اور جمز بند کرنے کا عندیہ

رپورٹس کے مطابق ان ڈور تقریبات میں ویکسین شدہ افراد کی شرط پر عمل نہیں ہو رہا

ہوٹل اور جم مالکان نے ذمہ داری نہ دکھائی تو یہ سہولت بند کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا،

About The Author