دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بغیر اطلاع چھٹیوں پر اساتذہ کی تنخواہ کٹے گی,محکمہ تعلیم

تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی

دو دن غیر حاضرہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی ۔ محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری

تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم

چار دن غیرحاضری پر ٹیچرکے دو انکریمنٹ تین سال تک نہیں ملے گی۔ اعلامیہ

پانچ دن غیرحاضرہونے پر استاد کی تنزلی ،ریٹائرڈمنٹ یا پھرنوکری سے بھی فارغ کیا جاسکتا ہے ۔ محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا

About The Author