دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: نوجوان جوڑے پر تشدد کا چوتھا ملزم بھی گرفتار

اسلام آباد کی پولیس نے لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے والے چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام آباد سو شل میڈیا پر لڑکے اور لڑکی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

اسلام آباد پولیس نے واقع کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں

لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا واقع دسمبر دوہزار بیس کا ہے، ابتدائی تحقیقات

متاثرہ لڑکا پراپرٹی کے کام سے وابستہ ہے اور لوہی بھیر کا رہائشی ہے. ابتدائی تحقیقات

متاثرہ لڑکے نے اپنی دوست کو لاہور سے بلایا ، ابتدائی تحقیقات

لڑکے نے اپنے پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ دوست عطاسے فلیٹ میں لڑکی سے ملاقات کی اجازت لی، ابتدائی تحقیقات

فلیٹ ملزم محمد عثمان نے کرائے پر لیا ہوا تھا، ابتدائی تحقیقات

ملاقات کے، دوران عثمان، عطا، فرحان، محب بنگش ، اور مدارس بٹ فلیٹ میں داخل ہوئے ، ابتدائی تحقیقات

ملزمان نے لڑکی اور لڑکے کو برہنہ کرکے ان پر تشدد بھی کیا ، ابتدائی تحقیقات

مرکزی ملزم آئی ایٹ میں مشہور ریسٹورینٹ کا مالک ہے، ابتدائی تحقیقات

دیگر ملزمان شمس آباد راولپنڈی، پنڈوڑیاں، آئی ٹین، اور ایچ تیرہ کے. رہائشی ہیں ، ابتدائی تحقیقات

About The Author