دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹک۔ سابق ممبربپنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین کے قتل کا مقدمہ درج

مقدمہ مقتول کی والدہ حمیدہ ملک کی مدعیت میں درج یوا

اٹک

سابق ممبربپنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین کے قتل کا مقدمہ درج

جائیداد کے تنازعہ پر مقتول کے سوتیلے بھتیجے ملک شیر دل حاکمین نے ملک شاہان پر فائرنگ کی۔ مقدمہ

 مقدمہ مقتول کی والدہ حمیدہ ملک کی مدعیت میں درج یوا
سوتیلے بھائ ملک آصف اور شاہان کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا۔

میرا سوتیلہ بیٹا اپنے بیٹے ملزم شیردل کے ہمراہ ہمارے گھر آۓتھے۔
دھمکیاں دی تھیں ملک شاہان اپنے مقدمات واہس لےلے۔

گھر کے قریب جنازعہ میں شیردل نے ملک شاہان کو گولی ماری
ملک شاہان ہسپتال پہنچ کر دوم توڑ گیا۔

پولیس نے رات گئے ملزم شیر دل کو گرفتار کر لیا یے
ملزم کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے
پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے

About The Author