دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

معروف ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کر گئی ہیں

معروف ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری خاتون مصنفہ اسمانبیل کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔

ان کے لکھے ہوئے ڈراموں میں باندھی اور فلم مان جاو نا شامل ہیں۔

اسما نبیل بیس سال تک ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے بھی منسلک رہیں۔

چالیس سالہ اسماء نبیل بریسٹ کینسر کی مریضہ تھیں ۔

انہوں نے اس بیماری کیخلاف آگہی بھی پھیلائی۔

اسما نبیل کا نام پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کی صنعت میں تیزی سے مقبول ہوا ہے۔

ڈرامہ ’سرخ چاندنی‘ بھی ان کی شاندار تحریروں میں شامل ہے۔

About The Author