دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے

اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے

اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر

حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوئی۔

About The Author