دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل چھبیس کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

جویریہ خان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل چھبیس کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

جویریہ خان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

ون ڈے سیریز میں قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم کی قیادت رامین شمیم کریں گی

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سدرہ نواز قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھالے گی ،،،، دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض ، ایمن انور ،

انعم امین ، عائشہ نسیم ، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ، جویریہ رؤف ، کائنات امتیاز ، کائنات حفیظ،، ماہم طارق ، منیبہ علی صدیقی سمیت دیگر شامل ہیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ کیریبئن میں تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچزشامل ہیں

جبکہ پاک ویسٹ انڈیز اے ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز شیڈول ہیں

قومی اسکواڈ میں شامل تمام کرکٹرز اور آفیشلز نے کوویڈ نائنٹین ٹیسٹنگ کے لئے مقامی ہوٹل میں رپورٹ بھی کردی ہے

جہاں ان کے پی سی آر ٹیسٹ لئے گئے ہیں

ٹیسٹ رپورٹ منفی آنیوالے تمام ارکان تئیس جون کو اینٹیگا کے لئے روانہ ہونگے

About The Author