ڈیرہ غازی خان
ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ یعنی بارہویں کلاس کے سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو رہا ہے جو کہ ستائیس جولائی تک جاری رہےگا-
ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے مطابق مذکورہ بارہویں کے امتحان کےلئے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، HUMANITIES GROUP آرٹس گروپ،
کامرس گروپ اور جنرل سائنس گروپ کے صرف اختیاری مضامین (OPTIONAL SUBJECTS) کے تھیوری کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ لازمی مضامین اور عملی امتحانات کے پرچہ جات نہیں ہوں گے-
مذکورہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق دس جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں نفسیات ، کاروباری شماریات(کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں شماریات ( STATISTICS) کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح بارہ جولائی بروز سوموار کو صبح کے
اوقات میں کیمسٹری گروپ فسٹ اور فلاسفی کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں کیمسٹری گروپ سیکنڈ اور جغرافیہ کے پرچہ جات ہوں گے- تیرہ جولائی بروز منگل کو صبح کے اوقات میں سوکس، بینکنگ( کامرس گروپ)،
سٹیڈیز( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں کمپیوٹر سائنس کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح چودہ جولائی کو صبح کے اوقات میں کمرشل جغرافیہ( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے-
پندرہ جولائی بروز جمرات کو صبح کے اوقات میں عربی، فارسی، سرائیکی، انگریزی( اختیاری) اور اردو(ایڈوانس) کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں پنجابی اور آوٹ لائن آف ہوم اکنامکس کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح سولہ جولائی بروز جمعہ کو صبح کے
اوقات میں فزکس (PHYSICS)، تاریخ اسلام، تاریخ پاکستان، تاریخ اسلام/ ہند، تاریخ جدید دنیا اسلام، کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں فزکس(PHYSICS) اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے-
سترہ جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ فسٹ، پرنسپلز آف اکاوئنٹنگ کامرس گروپ اور شام کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح انیس جولائی بروز سوموار کو صبح کے وقت اکنامکس اور شام کے وقت سوشیالوجی ، فائن آرٹس کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد امتحان کے انعقاد کے آخری دن ستائیس جولائی بروز منگل صبح کے اوقات میں میتھ میٹکس گروپ فسٹ، بیالوجی اور لائبریری سائنس جبکہ شام کے اوقات میں میتھ میٹکس، بیالوجی گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے
تمام اہل ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے متعلقہ ادارہ جات کو دو جولائی تک آن لائن آپ لوڈ کر دی جائیں گی جبکہ پرائیویٹ امیدواران کو بذریعہ رجسٹرڈ پوسٹ ان کے داخلہ فارمز پر دئیے گئے پتہ جات پر ارسال کر دی جائیں گی۔
ڈیرہ غازیخان
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈی جی خان کے نامور غزل گاٸیک محمد یامین صدف اور معروف نوجوان فوک سنگر محمد شعیب خالق سانگی کے اعزاز میں موسیقی کی ایک خوبصورت محفل”سر سنگیت کی شام سوموار21 جون کو 8 بجے شب
ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ھوگی۔اس محفل میں دونوں سنگرز غزلیں اور گیت پیش کریں گے۔ جبکہ ان کے فن پر موسیقی کے سینٸر گاٸیک اظہار خیال بھی کریں گے۔تقریب کی نظامت کے فراٸض محبوب جھنگوی سر انجام دیں گے۔
ڈاٸریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ کرونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد آرٹس کونسل میں فنون لطیفہ کی سر گرمیوں کو دوبارہ تسلسل کے ساتھ جاری کیا جاٸیگا اور میوزک’ڈرامہ’لٹریچر اور فاٸن آرٹ کی سرگرمیوں کو آرٹس کونسل میں
دوبارہ بحال کیا جاٸیگا۔انہوں نے کہا کہ ان سرگرمیوں کا داٸرہ کار ضلعی اور تحصیل کی سطح تک بھی بڑھایا جاٸیگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ موسیقی کی محفل میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاٸیگا۔
ڈیرہ غازی خان
ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ یعنی بارہویں کلاس کے سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو رہا ہے جو کہ
ستائیس جولائی تک جاری رہےگا- ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے مطابق مذکورہ بارہویں کے امتحان کےلئے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، HUMANITIES GROUP آرٹس گروپ، کامرس گروپ اور جنرل سائنس گروپ کے صرف
اختیاری مضامین (OPTIONAL SUBJECTS) کے تھیوری کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ لازمی مضامین اور عملی امتحانات کے پرچہ جات نہیں ہوں گے- مذکورہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق دس جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں نفسیات ، کاروباری شماریات(کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں شماریات ( STATISTICS) کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح بارہ جولائی بروز سوموار کو صبح کے
اوقات میں کیمسٹری گروپ فسٹ اور فلاسفی کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں کیمسٹری گروپ سیکنڈ اور جغرافیہ کے پرچہ جات ہوں گے- تیرہ جولائی بروز منگل کو صبح کے اوقات میں سوکس، بینکنگ( کامرس گروپ)، کمپیوٹر سٹیڈیز( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں کمپیوٹر سائنس کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح چودہ جولائی کو صبح کے اوقات میں کمرشل جغرافیہ( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے- پندرہ جولائی بروز جمرات کو صبح کے اوقات میں عربی، فارسی، سرائیکی،
انگریزی( اختیاری) اور اردو(ایڈوانس) کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں پنجابی اور آوٹ لائن آف ہوم اکنامکس کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح سولہ جولائی بروز جمعہ کو صبح کے اوقات میں فزکس (PHYSICS)، تاریخ اسلام، تاریخ پاکستان، تاریخ اسلام/ ہند، تاریخ جدید دنیا اسلام، کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات
میں فزکس(PHYSICS) اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے- سترہ جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ فسٹ، پرنسپلز آف اکاوئنٹنگ کامرس گروپ اور شام کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح انیس جولائی بروز سوموار کو صبح کے وقت اکنامکس اور شام کے وقت سوشیالوجی ،
فائن آرٹس کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد امتحان کے انعقاد کے آخری دن ستائیس جولائی بروز منگل صبح کے اوقات میں میتھ میٹکس گروپ فسٹ، بیالوجی اور لائبریری سائنس جبکہ شام کے اوقات میں میتھ میٹکس،
بیالوجی گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے تمام اہل ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے متعلقہ ادارہ جات کو دو جولائی تک آن لائن آپ لوڈ کر دی جائیں گی
جبکہ پرائیویٹ امیدواران کو بذریعہ رجسٹرڈ پوسٹ ان کے داخلہ فارمز پر دئیے گئے پتہ جات پر ارسال کر دی جائیں گی۔
ڈیرہ غازیخان
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈی جی خان کے نامور غزل گاٸیک محمد یامین صدف اور معروف نوجوان فوک سنگر محمد شعیب خالق سانگی کے
اعزاز میں موسیقی کی ایک خوبصورت محفل”سر سنگیت کی شام سوموار21 جون کو 8 بجے شب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ھوگی۔اس محفل میں دونوں سنگرز غزلیں اور گیت پیش کریں گے۔
جبکہ ان کے فن پر موسیقی کے سینٸر گاٸیک اظہار خیال بھی کریں گے۔تقریب کی نظامت کے فراٸض محبوب جھنگوی سر انجام دیں گے۔ڈاٸریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ کرونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد آرٹس کونسل میں فنون لطیفہ کی
سر گرمیوں کو دوبارہ تسلسل کے ساتھ جاری کیا جاٸیگا اور میوزک’ڈرامہ’لٹریچر اور فاٸن آرٹ کی سرگرمیوں کو آرٹس کونسل میں دوبارہ بحال کیا جاٸیگا۔
انہوں نے کہا کہ ان سرگرمیوں کا داٸرہ کار ضلعی اور تحصیل کی سطح تک بھی بڑھایا جاٸیگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ موسیقی کی محفل میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاٸیگا۔ینڈآوٹ نمبر 1037مورخہ 20 جون 2021 ڈیرہ غازی خان ( ):ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ یعنی بارہویں کلاس کے
سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو رہا ہے جو کہ ستائیس جولائی تک جاری رہےگا- ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ
حکومتی پالیسی کے مطابق مذکورہ بارہویں کے امتحان کےلئے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، HUMANITIES GROUP آرٹس گروپ، کامرس گروپ اور جنرل سائنس گروپ کے صرف اختیاری مضامین (OPTIONAL SUBJECTS) کے تھیوری کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ لازمی مضامین اور عملی امتحانات کے پرچہ جات نہیں ہوں گے-
مذکورہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق دس جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں نفسیات ، کاروباری شماریات(کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں شماریات ( STATISTICS) کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح بارہ جولائی بروز سوموار کو صبح کے
اوقات میں کیمسٹری گروپ فسٹ اور فلاسفی کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں کیمسٹری گروپ سیکنڈ اور جغرافیہ کے پرچہ جات ہوں گے- تیرہ جولائی بروز منگل کو صبح کے اوقات میں سوکس،
بینکنگ( کامرس گروپ)، کمپیوٹر سٹیڈیز( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں کمپیوٹر سائنس کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح چودہ جولائی کو صبح کے اوقات میں کمرشل جغرافیہ( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے-
پندرہ جولائی بروز جمرات کو صبح کے اوقات میں عربی، فارسی، سرائیکی، انگریزی( اختیاری) اور اردو(ایڈوانس) کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں پنجابی اور آوٹ لائن آف ہوم اکنامکس کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح سولہ جولائی بروز جمعہ کو صبح کے اوقات میں فزکس (PHYSICS)، تاریخ اسلام، تاریخ پاکستان، تاریخ اسلام/ ہند، تاریخ جدید دنیا اسلام، کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں فزکس(PHYSICS) اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے-
سترہ جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ فسٹ، پرنسپلز آف اکاوئنٹنگ کامرس گروپ اور شام کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح انیس جولائی بروز سوموار کو صبح ک
وقت اکنامکس اور شام کے وقت سوشیالوجی ، فائن آرٹس کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد امتحان کے انعقاد کے آخری دن ستائیس جولائی بروز منگل صبح کے اوقات میں میتھ میٹکس گروپ فسٹ،
بیالوجی اور لائبریری سائنس جبکہ شام کے اوقات میں میتھ میٹکس، بیالوجی گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے تمام اہل ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے
متعلقہ ادارہ جات کو دو جولائی تک آن لائن آپ لوڈ کر دی جائیں گی جبکہ پرائیویٹ امیدواران کو بذریعہ رجسٹرڈ پوسٹ ان کے داخلہ فارمز پر دئیے گئے پتہ جات پر ارسال کر دی جائیں گی۔
ڈیرہ غازیخان
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈی جی خان کے نامور غزل گاٸیک محمد یامین صدف اور معروف نوجوان فوک سنگر محمد شعیب خالق سانگی کے اعزاز میں
موسیقی کی ایک خوبصورت محفل”سر سنگیت کی شام سوموار21 جون کو 8 بجے شب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ھوگی۔
اس محفل میں دونوں سنگرز غزلیں اور گیت پیش کریں گے۔ جبکہ ان کے فن پر موسیقی کے سینٸر گاٸیک اظہار خیال بھی کریں گے۔
تقریب کی نظامت کے فراٸض محبوب جھنگوی سر انجام دیں گے۔ڈاٸریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ کرونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد آرٹس کونسل
میں فنون لطیفہ کی سر گرمیوں کو دوبارہ تسلسل کے ساتھ جاری کیا جاٸیگا اور میوزک’ڈرامہ’لٹریچر اور فاٸن آرٹ کی سرگرمیوں کو آرٹس کونسل میں
دوبارہ بحال کیا جاٸیگا۔انہوں نے کہا کہ ان سرگرمیوں کا داٸرہ کار ضلعی اور تحصیل کی سطح تک بھی بڑھایا جاٸیگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ موسیقی کی محفل میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاٸیگا۔ینڈآوٹ نمبر 1037مورخہ 20 جون 2021 ڈیرہ غازی خان ( ):ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ یعنی بارہویں کلاس کے
سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو رہا ہے جو کہ ستائیس جولائی تک جاری رہےگا- ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے مطابق مذکورہ بارہویں کے
امتحان کےلئے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، HUMANITIES GROUP آرٹس گروپ، کامرس گروپ اور جنرل سائنس گروپ کے صرف اختیاری مضامین (OPTIONAL SUBJECTS) کے تھیوری کے پرچہ جات ہوں گے
جبکہ لازمی مضامین اور عملی امتحانات کے پرچہ جات نہیں ہوں گے- مذکورہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق دس جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں نفسیات ، کاروباری شماریات(کامرس گروپ) جبکہ شام کے
اوقات میں شماریات ( STATISTICS) کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح بارہ جولائی بروز سوموار کو صبح کے اوقات میں کیمسٹری گروپ فسٹ اور فلاسفی کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں کیمسٹری گروپ سیکنڈ اور جغرافیہ کے پرچہ جات ہوں گے- تیرہ جولائی بروز منگل کو صبح کے اوقات میں سوکس،
بینکنگ( کامرس گروپ)، کمپیوٹر سٹیڈیز( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں کمپیوٹر سائنس کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح چودہ جولائی کو صبح کے اوقات میں کمرشل جغرافیہ( کامرس گروپ) جبکہ شام کے اوقات میں ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے- پندرہ جولائی بروز جمرات کو صبح کے اوقات میں عربی، فارسی،
سرائیکی، انگریزی( اختیاری) اور اردو(ایڈوانس) کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں پنجابی اور آوٹ لائن آف ہوم اکنامکس کے پرچہ جات ہوں گے اسی طرح سولہ جولائی بروز جمعہ کو صبح کے اوقات میں فزکس (PHYSICS)، تاریخ اسلام، تاریخ پاکستان، تاریخ اسلام/ ہند، تاریخ جدید دنیا اسلام،
کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ شام کے اوقات میں فزکس(PHYSICS) اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پرچہ جات ہوں گے-
سترہ جولائی بروز ہفتہ صبح کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ فسٹ، پرنسپلز آف اکاوئنٹنگ کامرس گروپ اور شام کے اوقات میں اسلامک سٹیڈیز اختیاری گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے
اسی طرح انیس جولائی بروز سوموار کو صبح کے وقت اکنامکس اور شام کے وقت سوشیالوجی ، فائن آرٹس کے پرچہ جات ہوں گے جبکہ عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد امتحان کے انعقاد کے آخری دن ستائیس جولائی بروز منگل صبح کے
اوقات میں میتھ میٹکس گروپ فسٹ، بیالوجی اور لائبریری سائنس جبکہ شام کے اوقات میں میتھ میٹکس،
بیالوجی گروپ سیکنڈ کے پرچہ جات ہوں گے تمام اہل ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے متعلقہ ادارہ جات کو دو جولائی تک
آن لائن آپ لوڈ کر دی جائیں گی جبکہ پرائیویٹ امیدواران کو بذریعہ رجسٹرڈ پوسٹ ان کے داخلہ فارمز پر دئیے گئے پتہ جات پر ارسال کر دی جائیں گی۔
ڈیرہ غازیخان
ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈی جی خان کے نامور غزل گاٸیک محمد یامین صدف اور معروف نوجوان فوک سنگر محمد شعیب خالق سانگی کے اعزاز میں موسیقی کی ایک خوبصورت محفل”سر سنگیت کی شام سوموار21 جون کو 8 بجے شب ڈی جی خان
آرٹس کونسل میں منعقد ھوگی۔اس محفل میں دونوں سنگرز غزلیں اور گیت پیش کریں گے۔ جبکہ ان کے فن پر موسیقی کے سینٸر گاٸیک اظہار خیال بھی کریں گے۔تقریب کی نظامت کے فراٸض محبوب جھنگوی سر انجام دیں گے۔
ڈاٸریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ کرونا وبا کے اثرات کم ہونے کے بعد آرٹس کونسل میں فنون لطیفہ کی سر گرمیوں کو دوبارہ تسلسل کے ساتھ جاری کیا جاٸیگا
اور میوزک’ڈرامہ’لٹریچر اور فاٸن آرٹ کی سرگرمیوں کو آرٹس کونسل میں دوبارہ بحال کیا جاٸیگا۔انہوں نے کہا کہ
ان سرگرمیوں کا داٸرہ کار ضلعی اور تحصیل کی سطح تک بھی بڑھایا جاٸیگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ موسیقی کی محفل میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاٸیگا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ