دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کی پہلی ائیر سفاری پرواز اسلام اباد سے روانہ

پرواز کے- ٹو نانگا پربت، براڈ پیک اور دنیا کے بلند ترین گلیشیر کی سیاحت کروائے گی

پی آئی اے کی پہلی ائیر سفاری پرواز اسلام اباد سے روانہ

پرواز 13 ملکوں کی شہریت رکھنے والے 91 مسافروں کے ساتھ روانہ

بہت کثیر تعداد میں غیر ملکی مہمانوں کی شرکت

پاکستان کی حسین پہاڑی سلسلے کو دیکھنے کیلئے جوش و خروش کا اظہار

وزیر توانائی حماد اظہر بھی ذاتی حیثیت میں سیاحوں میں شامل

پرواز کے- ٹو نانگا پربت، براڈ پیک اور دنیا کے بلند ترین گلیشیر کی سیاحت کروائے گی

About The Author