بین الاقوامی شہرتِ یافتہ خاتون پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کے ٹو پر مہم جوئی کیلئے روانہ ہوگئی۔
وہ آج 6 رکنی پاکستانی ممبران کیساتھ شگر سے کے ٹو بیس کیمپ کیلئے روانہ ہوگئے۔
اسسٹنٹ کمشنر شگر وقاص جوہر نے انہیں رخصت کیا۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے ٹو ڈریم مہم 2021 مہم جوئی کیلئے 6 رکنی پاکستانی ٹیم۔کے ہمراہ کے ٹو بیس کیمپ روانہ ہوگئے۔
وہ دو ماہ تک کے ٹو پر مہم جوئی کرینگے۔ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر شگر وقاص جوہر نے ٹیم کو رخصت کردیا۔
ثمینہ بیگ کا کہنا تھا کہ مہم میں حصہ لینے والے تمام ممبران پاکستانی یے۔
اس مہم سے مقامی کوہ پیماؤں میں اعتماد پیدا ہوگا،
اس مہم جوئی کا مقصد نسوانی حقوق اور مساویانہ حق کیلئے آگاہی یے۔
انہوں نے مہم جوئی کی کامیابی کیلئے پاکستانی قوم سے دعا کی اپیل ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،