دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرق صاف ظاہر ہے ، مشہور فلم اسٹار احمد علی بٹ میں بھی تبدیلی آگئی

پہلے وزن کافی کم کیا اب نئے کردار کیلئے نئے روپ میں بھی ٹشن دکھادیا

احمد علی بٹ پاکستان کے کامیاب ترین فلمی اداکاروں اور ٹی وی میزبانوں میں شامل ہیں

احمد علی بٹ کی مشہور فلموں میں جوانی پھر نہیں آنی کی سیریز

پرے ہٹ لو اور پنجاب نہیں جاونگی بھی شامل ہے

احمد علی بٹ ملکہ ترنم نور جہاں کے نواسے بھی ہیں

احمد علی بٹ نے پچھلے ڈیڑھ سال میں تقریبا 30 کلو وزن کم کیا ہے

انھوں نے کورونا کے دنوں کا ضائع نہیں کیا

بلکہ اپنے صحت کا بھی بھی خیال کیا اور دوسروں کیلئے مثال بنے

About The Author