دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوئی

بازار میں پیاز 20 روپے سے بڑھ کر 30 روپے کلو ہوگیا

لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوئی

 بازار میں پیاز 20 روپے سے بڑھ کر 30 روپے کلو ہوگیا

 ٹماٹر فی کلو دس روپے اضافے سے 30 روپے کلو تک پہنچ گیا

 دیسی ادرک کی فی کلو قیمت 480 روپے تک پہنچ گئی

 چائنہ کے لہسن کی ڈبل سنچری، فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی

 بازاروں میں کریلا 70 روپے میں فروخت ہورہا ہے

 اروی 80 روپے کلو، گوبی 70 اور بیگن 50 روپے فی کلو

About The Author