ڈیرہ غازی خان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کورونا ویکسینیشن کے ٹارگٹ میں ترمیم کردی گئی
اب چاروں اضلاع میں 14800 افراد کی روزانہ کی بنیاد پر ویکسینیشن ہوگی۔دیہی علاقوں کے عوام کو گھر کی دہلیز پر ویکسی نیشن کےلئے موبائل ہیلتھ یونٹ وزٹ کرے گا۔
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے افسران کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز،ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اقبال، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اطہر فاروق
اے سی جی محمد حیات اختر،ڈی بی اے شہزاد قدیر اور موجود تھےلیہ،مظفر گڑھ اور راجنپور اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بالتریب انجینئر امجد شعیب ترین
اظفر ضیاء،احمر نائیک سمیت دیگر افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں کورونا ویکسی نیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا
کمشنر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کےلئے روزانہ ویکسی نیشن کا ہدف دیا گیا ہے۔
اب روزانہ 14800 افراد کی ویکسی نیشن کرنی ہوگی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ارشاد احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
چاروں اضلاع میں کورونا ویکسینیشن کےلئے ٹیمیں بڑھائی جائیں۔ویکسی نیشن کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے۔
انہوں نے کہ تونسہ میں موبائل ہیلتھ یونٹ عوام کو ان کے گھروں کے نزدیک کورونا ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کررہا ہے۔
ڈیرہ غازی خان
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد "خدمت آپ کی دہلیز پر”مہم کے تحت محکموں کی کارکردگی چیک کرنے فیلڈ میں پہنچ گئے
انہوں نے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شہر کے مختلف گلی محلوں کا پیدل تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سید تنویر مرتضیٰ،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،چیف آفیسر کارپوریشن جواد الحسن گوندل
چیف آفیسر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد یار اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔کمشنر نے ڈیرہ غازی خان شہر کے بلاک 35،36،37،38 ، مانکا کینال،کچہری چوک
ریلوے پلی اور دیگر مقامات کا دورہ کیا۔کچہری روڈ کی گرین بیلٹ کا بھی جائزہ لیا گیاکمشنر نےشہر میں صفائی،سیوریج اور میونسپل سروسز کے دیگر معاملات کا موقع پر
جائزہ لیا اورشہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے مسائل دریافت کئے انہوں نے بند ڈرینز کی صفائی کرکے بحال کرنے کا حکم دیا
کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ کھلے مین ہولز حادثات کا باعث بن سکتے ہیں بر وقت ڈھکن لگائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ خدمت مہم کی کامیابی کےلئے تمام محکمے ملکر کام کریں۔میونسپل سروسز کی بہتری اور عوامی مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کورونا ویکسی نیشن کے ٹارگٹ میں ترمیم کردی گئی اب چاروں اضلاع میں 14800 افراد کی روزانہ کی
بنیاد پر ویکسی نیشن ہوگی۔دیہی علاقوں کے عوام کو گھر کی دہلیز پر ویکسی نیشن کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ وزٹ کرے گا۔
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے افسران کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز،ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اقبال، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اطہر فاروق
اے سی جی محمد حیات اختر،ڈی بی اے شہزاد قدیر اوردیگر موجود تھے لیہ،مظفر گڑھ اور راجنپور اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بالتریب انجینئر امجد شعیب ترین
اظفر ضیاء،احمر نائیک سمیت دیگر افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں کورونا ویکسی نیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا
کمشنر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے روزانہ ویکسی نیشن کا ہدف دیا گیا ہے۔
اب روزانہ 14800 افراد کی ویکسی نیشن کرنا ہوگی۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ارشاد احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
چاروں اضلاع میں کورونا ویکسی نیشن کیلئے ٹیمیں بڑھائی جائیں۔ویکسی نیشن کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے۔
انہوں نے کہ تونسہ میں موبائل ہیلتھ یونٹ عوام کو ان کے گھروں کے نزدیک کورونا ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کررہا ہے۔
ڈیرہ غازیخان
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد ”خدمت آپ کی دہلیز پر”مہم کے تحت محکموں کی کارکردگی چیک کرنے فیلڈ میں پہنچ گئے
انہوں نے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شہر کے مختلف گلی محلوں کا پیدل تفصیلی جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سید تنویر مرتضیٰ،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید، چیف آفیسر کارپوریشن جواد الحسن گوندل،
چیف آفیسر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد یار اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔کمشنر نے ڈیرہ غازی خان شہر کے بلاک 35،36،37،38، مانکا کینال،کچہری چوک،
ریلوے پلی اور دیگر مقامات کا دورہ کیا۔کچہری روڈ کی گرین بیلٹ کا بھی جائزہ لیا گیاکمشنر نے شہر میں صفائی،
سیوریج اور میونسپل سروسز کے دیگر معاملات کا موقع پر جائزہ لیا اورشہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے مسائل دریافت کئے انہوں نے بند ڈرینز کی صفائی کرکے بحال کرنے کا حکم دیا کمشنر
2
ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ کھلے مین ہولز حادثات کا باعث بن سکتے ہیں بر وقت ڈھکن لگائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ
خدمت مہم کی کامیابی کیلئے تمام محکمے ملکر کام کریں۔میونسپل سروسز کی بہتری اور عوامی مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز کی تعداد پانچ سے بڑھا 16 کردی گئی،
ٹیچنگ ہسپتال کا سنٹر ہفتہ کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے کام کریگا۔دو موبائل ہیلتھ یونٹ بھی دیہی علاقوں میں ویکسی نیشن کرنے میں مصروف ہیں۔18 سال سے زائد عمر کے افراد صرف شناختی کارڈ دکھا کر
ویکسی نیشن کراسکے گا۔حکومت نے سرکاری ملازمین اور ان کے خاندانوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی کردی گئی۔30 جون تک ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے
والوں کی تنخواہ روکنے سمیت دیگر قانونی کارروائی شروع کی جاسکے گی۔
مشیر صحت پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہا کہ
ملک کو کورونا فری بنانے کیلئے ہر شہری لازمی ویکسی نیشن کرائے،ویکسین مکمل محفوظ ہے۔
عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے ساتھ ویکسین لگانے کی شرح بڑھائی جائے۔
ضلعی اراکین اسمبلی کے اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی نے بتایا کہ ضلع کے بارہ سنٹرز مکمل طور پر فنکشنل ہیں،
دیگر جلد کردئیے جائیں گے۔موبائل ہیلتھ یونٹ ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کے دیہی علاقوں میں کام کررہے ہیں۔
موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے سنگل ڈوز کی حامل ویکسین لگائی جارہی ہے۔تمام تحصیل صدر ہسپتال اور نو آر ایچ سی کو ویکسی نیشن سنٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
عملہ کی ضروری تربیت کے ساتھ وافر مقدار میں کورونا ویکسین فراہم کردی گئی۔ضلع کے 85 ہزار شہریوں کی ویکسی نیشن کرلی گئی ہے۔
ڈیرہ غازیخان
مشیر وزیر اعلی پنجاب و چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد حنیف پتافی نے کہا ہے کہ
ڈی جی خان کو خوبصورت بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کیے جائیں گے انہوں نے کہاکہ غازی پارک کی بحالی کی سکیم بھی منظور ہو چکی ہے .
انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنرآفس میں پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز
3
کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز،
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالدسنپال ڈی جی پی ایچ اے سید تنویر مرتضی اور پی ایچ اے کے دیگر افسران بھی موجو دتھے.
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ پی ایچ اے کے منصوبوں کی تکمیل سے شہر کو سرسبز و شاداب بنایاجارہا ہے.
اجلاس میں شہر میں جاری پارکس کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ گرین بیلٹس کو مزید بہتر کیا جائے.
ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارنے ضلع ڈیرہ غازی خان کیلئے تاریخ کا بڑا ترقیاتی بجٹ تیار کرلیا۔ہر رکن صوبائی اسمبلی کو کم سے کم ایک ارب روپے کا
ترقیاتی پیکج دیا جائیگا۔ڈیرہ غازی خان شہر کے حلقہ کیلئے پانچ ارب روپے کا پیکج تیار کیا گیا ہے۔
یہ بات ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کی ضلعی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے بتائی۔
چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی،وائس چیئرمین کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار احمد دریشک،ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز،
پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک اور دیگر موجود تھے۔
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا 14 جون کو پیش ہونے والا بجٹ مثالی ہوگا۔
ڈیرہ غازیخان زچہ بچہ ہسپتال کے علاوہ تین ارب 80 کروڑ روپے سے نئے گائنی اور او پی ڈی بلاک کیلئے بھی فنڈز رکھے جائیں گے۔
انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کریں اور نئے منصوبوں کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔
محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر میں بجلی کے ٹرانسفارمر اوور لوڈ ہیں،
میپکو نئے ٹرانسفارمر کی تبدیلی کا ٹاسک جلد مکمل کرے۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کے مرکزی چار بازاروں کو رکشہ،ریڑھی اور تجاوزات سے پاک کرنا ہے
جس کیلئے سٹینڈ کی جگہ مختص کرکے محفوظ پارکنگ پر عملدرآمد کرایا جائے۔
چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہا کہ
گزشتہ ادوار میں محروم رکھے جانے والے قبائلی علاقوں کی ترقی پر موجودہ حکومت خصوصی توجہ دے رہے ہیں
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہونی چاہیئے. انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے صحت افزا مقام فورٹ منرو کو سیاحت کیلئے پرکشش بنانے
اور سہولیات کی فراہمی پر توجہ دی جائے گی. کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی فورٹ منرو میں پارکس اور دیگر مقامات پر پیر سے تجاوزات کے خلاف بھر پو رآپریشن کرے گی
4
. فورٹ منرو میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے میپکو اوردیگر محکموں کے اجلاس طلب کر کے موقع پرلائحہ عمل مرتب کیاجائے گا.
انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں پبلک ہیلتھ اور ہائی ویز کے منصوبوں کو سروے اور تخمینہ کے مطابق چیک کیاجائے.
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے اراکین اسمبلی کی نشاندہی پرترقیاتی منصوبوں میں غبن کے کیس متعلقہ محکموں کے ساتھ انٹی کرپشن کو بھیجے جائیں گے.
تعمیراتی کمپنی کے ساتھ متعلقہ محکموں کے افسران کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
اجلاس میں ڈیرہ غازیخان شہر میں نوجوانوں کو قتل کرنے والوں کی بروقت گرفتاری اور لادی گینگ آپریشن پر پنجاب پولیس، بی ایم پی، رینجرز اور دیگر فورسز کی خدمات کوسراہا گیا
ڈیرہ غازیخان۔
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کے بھائی کی وفات پر ڈی پی او عمر سعید ملک نے تھانہ جا کر ایس ایس ایچ او سے ملکر اظہار تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن محمد ابراہیم کے بھائی بقضائے الہی وفات پا گئے تھے
ڈی پی او عمر سعید ملک نے ایس ایچ او محمد ابراہیم سے ملکر اظہار تعزیت کی۔ ڈی پی او عمر سعید ملک نے کہا کہ
آپ کے بھائی عبدالخالق کی وفات پر ہم گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں
اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے
اور لواحقین اور ان کی فیملی کو صبر و ہمت دے.امین
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ