کراچی
کورونا سے متاثر ہونے والی سول ایوی ایشن (سی اے اے) ایک مرتبہ پھر عروج کی جانب گامزن ہے۔
ایوی ایشن انڈسٹری بحالی کی جانب گامزن ہے اور کورونا سے متاثرہ سول ایوی ایشن ایک مرتبہ پھر عروج پر پہنچ گئی ہے۔
ایوی ایشن انڈسٹرین کے مطابق سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایک لاکھ 99 ہزار 331 پروازیں فضا میں بلند ہوئیں۔ زیادہ سے زیادہ پروازوں کا ریکارڈ دسمبر 2019 میں قائم ہوا تھا۔
ایوی ایشن انڈسٹری کے مطابق دسمبر 2019 میں 2 لاکھ جہازوں نے اڑان بھری تھی جبکہ کمرشل پروازوں کا سابق ریکارڈ 16 مارچ 2019 کو بنا تھا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،