دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فردوس عاشق اعوان کا قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کا معاملہ

فردوس عاشق اعوان معافی مانگے تو معاف کرنے کو تیار ہوں، قادر مندوخیل

فردوس عاشق اعوان کا قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کا معاملہ

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل فردوس عاشق اعوان کو معاف کرنے کو تیار

فردوس عاشق اعوان معافی مانگے تو معاف کرنے کو تیار ہوں

میں نے فردوس عاشق اعوان کو گالی دی نہ گالی دینے کا سوچ سکتا ہوں

غلطی تسلیم کرنے کی بجائے میرے خلاف عدالت ڈھٹائی کے سوا کچھ نہیں

میں بھی قانونی راستہ اپنانے کا حق رکھتا ہوں

فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ قیادت کی مشاورت سے کروں گا

پارٹی کی خواتین فردوس عاشق اعوان کے اقدام پر غصہ میں ہیں

فردوس عاشق اعوان اس سے قبل بھی لوگوں سے ٹاک شوز میں لڑتی رہی ہے

میں نے کرپشن یاد دلائی تو ٹاک شو کے بعد فردوس عاشق اعوان نے میرا گلا پکڑا

ٹاک شو ختم ہونے کے بعد فردوس عاشق اعوان میرے پیچھے آئی اور کہا کہ ادھر آؤ کہاں جا رہے ہو

About The Author