دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹئے تک پہنچ گیا

شہر میں بجلی کی بندش کا دورانیہ دس گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔

شدید گرمی کے بعد کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹئے تک پہنچ گیا۔

بجلی کی بندش سے عوام کا برا حال ہو گیا ، مگر کے الیکٹرک والے لوڈشیڈنگ ماننے کو تیار ہی نہیں۔

شہر میں بجلی کی بندش کا دورانیہ دس گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔

اورنگی ٹاؤن، قصبہ کالونی، بنارس کالونی، چاولہ مارکیٹ، ناظم آباد

پاپوش نگر، نارتھ کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی ٹاؤن

لیاقت آباد ، ، لسبیلہ ، گارڈن ، پاک کالونی اور  سولجر بازار میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری  ہے۔

دوسری جانب ترجمان ’’کے الیکٹرک‘‘ کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے

میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، تمام علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری ہے۔

About The Author