دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ میں ماڈل صوفیہ مرزا کی دو بیٹیوں کی بیرون ملک سے واپسی کا کیس

ویانا کنونشن کے تحت سفارتکار اور اہل خانہ کو استشنی حاصل ہے تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ میں ماڈل صوفیہ مرزا کی دو بیٹیوں کی بیرون ملک سے واپسی کا کیس

عدالت صوفہ مرزا کے سابق شوہر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

عدالت صوفیہ مرزا کے سابق شوہر کے ریڈ وارنٹ ختم کرنے کے لیے حکومت کو اقدامات کی ہدایات جاری کردیں

بطور لائبیریا سفیر کے عمر فاروق ظہور کے ڈگری معاملات میں مداخلت نہ کی جائے فیصلہ

وفاقی حکومت سمیت دیگر ادارے 3 روز میں عدالتی احکامات پر عمل کریں فیصلہ

عدالت نے لائبیریا کے سفارتکار کے خلاف درج مقدمات کا رکارڈ 15 ستمبر کو طلب کرلیا

درخواست گزار نے صوفیہ مرزا کو فریق بنانے کیلئے درخواست پر اعتراض نہیں کیا فیصلہ

درخواست گزار کے خلاف فوجداری کارروائی مکمل کی گئی وکیل وفاقی حکومت

درخواست گزار کے خلاف جب فوجداری کارروائی کی گئی اس وقت وہ سفارتکار نہیں تھا وکیل وفاقی حکومت

ویانا کنونشن کے تحت سفارتکار اور اہل خانہ کو استشنی حاصل ہے تحریری فیصلہ

About The Author