دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کا معاملہ

دونوں اتحادی جماعتیں پی پی 38 کا معرکہ مل کر لڑیں گی

لاہور: پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کا معاملہ

حکومتی اتحادی جماعت قاف لیگ نے تحریک انصاف کو سیالکوٹ الیکشن کیلئے اپنا امیدوار دے دیا

 دونوں اتحادی جماعتیں پی پی 38 کا معرکہ مل کر لڑیں گی

 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں اہم مشاورتی اجلاس آج طلب، ذرائع

اجلاس میں فردوس عاشق، اعجاز چوہدری اور سیالکوٹ کی ضلعی قیادت شریک ہوگی

سیالکوٹ چیمبر کے صدر قیصر بریار کو ٹکٹ ملنے کا امکان، ذرائع

قیصر بریار کو ٹکٹ ملنے کا اعلان بھی متوقع ہے، ذرائع

قیصر بریار ق لیگ پنجاب کے صدر سلیم بریار کے چھوٹے بھائی ہیں

ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں گزشتہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی

تھی

ملاقات میں عثمان ڈار ،فردوس عاشق، اعجاز چوہدری بھی موجود تھے

وزیر اعظم کو ضمنی انتخاب میں تیاریوں کے حوالے سے بریف بھی کیا گیا

About The Author