دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور باچاخان ائیرپورٹ پر 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ مسافروں کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردیا

پشاور باچاخان ائیرپورٹ پر 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

محکمہ صحت کے مطابق ابوظہبی سے آنے والی پرواز میں 128 مسافر سوار تھے

ٹسٹ کے بعد 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

کورونا وائرس سے متاثرہ مسافروں کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردیا

جن کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا ۔ا

About The Author