اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بائیڈن کا چینی ایپس ٹک ٹاک، وی چیٹ کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے حکم نامے واپس

نئے ایگزیکٹو آرڈر میں امریکا کے محکمہ تجارت کو ہدایت دی گئی ہے

امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی ایپس ٹک ٹاک، وی چیٹ کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے حکم نامے واپس لے لیے

وائٹ ہاؤس کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ چین سے منسلک سافٹ ویئر ایپلی کیشنز کا جائزہ لیں گے اور قومی سلامتی کے خدشات کی نشاندہی کریں گے۔

نئے ایگزیکٹو آرڈر میں امریکا کے محکمہ تجارت کو ہدایت دی گئی ہے کہ

چینی ایپس کا تجزیہ کریں۔ حکام کو خاص طور پر ایسی ایپس کے بارے میں تشویش لاحق ہے جو صارفین کا ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرتی ہیں۔

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس 2 مختلف ایگزیکٹو آرڈرز کے

ذریعے وی چیٹ اور ٹک ٹاک کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

%d bloggers like this: