اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پابندیوں سے متعلق این سی او سی کے اہم فیصلے سامنے آگئے

ویکسی نیشن کا عمل سرکاری اورغیرسرکاری ملازمین کیلئے لازمی ہوگا

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس
این سی اوسی کا ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مہم 3 حصوں میں چلانے کا فیصلہ

ویکسی نیشن کا عمل سرکاری اورغیرسرکاری ملازمین کیلئے لازمی ہوگا

تمام ملازمین 30 جون تک کورونا ویکسی نیشن لازمی کرائیںاین سی اوسی نے کاروباری پابندیوں میں نرمی کردی

این سی او سی کا کاروبار 2 دن کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ
این سی او سی کا جم کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

جم کے تمام ممبرز کےلیے کورونا ویکسی نیشن لازمی ہوگی
ویکسی نیشن سینٹرز 11 جون سے صبح8 بجے سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے
کورونا ویکسی نیشن سینٹرز اب اتوار کو بند رہیں گے

18سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے 11 جون سے واک ان ویکسی نیشن کی سہولت ہوگی،
دفاتر میں 50 فیصد حاضری کو بڑھا کر واپس 100 فیصد کرنے کا فیصلہ

پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی گنجائش 50 سے بڑھا کر 70 فیصد کرنے کا فیصلہ
کراٹے، کبڈی، رگبی اور ریسلنگ پر پابندی برقرار رہے گی

مزارات اور سینما پر بھی پابندی برقرار رہے گی
میلے اور ثقافتی تقریبات پر بھی پابندی برقرار رہے گی

ہفتے میں 2روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی 15جو ن سے ختم کردی جائے گی

%d bloggers like this: