دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گھوٹکی حادثے کی ابتدائی رپورٹ

ریلوے سکھر کنٹرول سے 4 بجے حادثے کی پہلی کال موصول ہوئی

لاہور: گھوٹکی حادثے کی ابتدائی رپورٹ

ملت ایکسپریس حادثے کے حوالے سے  ابتدائی رپورٹ تیار

 کراچی سے آنے والی ملت ایکسپریس 3 بجکر 28 منٹ پر ڈھرکی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی،
ریلوے سکھر کنٹرول سے 4 بجے حادثے کی پہلی کال موصول ہوئی

 کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس رتی ریلوے اسٹیشن سے 3 بجکر 38 منٹ پر روانہ ہوئی،

 ملت ایکسپریس رتی اور ڈھرکی کے درمیان ڈی ریل ہوئی

ملت ایکسپریس کی 12 کوچز ٹریک سے اتر گئیں

دوسرے جانب سے آنے والی سر سید ایکسپریس ملت ایکسپریس کی ٹریک سے اتری بوگیوں سے جاٹکرائی
حادثے کے باعث سر سید ایکسپریس کے انجن سمیت چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

 روہڑی سے ریلیف ٹرین 5 بجکر 20 منٹ پر جایے حادثہ کی جانب روانہ ہوئی

ریلیف ٹرین 9 بجے جائے حادثہ پر پہنچی،اور 9 بجکر 30 منٹ پر ریلیف آپریشن شروع ہوا

About The Author