دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے

2018 میں فرہاد ہمایوں نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں برین ٹیومر ہے۔

پاکستان کے معروف گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے ہیں۔

میوزک بینڈ اوورلوڈ کے بانی اور گلوکار فرہاد ہمایوں کے انتقال کی

خبر میوزک بینڈ کے فیس بک پیج پر دی گئی ہے۔

اوورلوڈ کے فیس بک پیج پر کی گئی پوسٹ میں فرہاد ہمایوں کے انتقال کی وجہ کا

ذکر نہیں کیا گیا ہے لیکن 2018 میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں برین ٹیومر تھا۔

About The Author