جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی
جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر نے ایئر چیف کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
دوسری جانب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماسٹر سارجنٹ نے خاتون اہلکار کو
ایک عشایئے کے بعد بیس واپسی پر کار میں اس پر تشدد کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
جنوبی کوریا کی فوج میں زیادتی سے متعلق قوانین نرم ہیں
جس کی وجہ سے اکثر متاثرہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا۔
بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس