مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں چاقو زنی کی وارداتیں بڑھ گئیں

ایک ہفتے کے دوران چاقو زنی کی 18وارداتوں میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

برطانیہ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد چاقو زنی کی وارداتیں پھر بڑھ گئیں۔

رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چاقو زنی کی 18وارداتوں میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اکتیس مئی کو ایک ہی دن میں لندن سمیت تین علاقوں میں سرِعام چاقو زنی کی وارداتوں میں تین افراد مارے گئے۔

ایک اور واقعے میں نوجوانوں نے لمبے لمبے چھرے اٹھا کر سرِعام ایک شہری کو زخمی کیا تھا۔

%d bloggers like this: