دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کو موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد موٹروے ملتان فیصل آباد موٹروے پر مکمل پابندی عائد کر دی

لاہور:

فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کو موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائید کردی گئی

 دس دن کے اندر دوسرا ایکسیڈنٹ 2 مسافر جاں بحق اور 6 مسافر زخمی

 عوام عزیزوں و اقارب اور دوستوں کو خبردار کریں

 فیصل موورز کے ڈرائیور لا پرواہی کی ڈرائیونگ کرتے ہیں

 ان کو پہلے بھی کوئی بار آگاہ کیا تھا مگر کوئی بھی عمل نہیں ہوا

 ترجمان موٹروے نے اسلام آباد موٹروے ملتان فیصل آباد موٹروے پر مکمل پابندی عائد کر دی، مراسلہ جاری

 فیصل موورز کے ڈرائیوروں کی لاپروائی سے کئی حادثات رونما ہوئے ھے

 اگر نیشنل ہائی وے پر بھی اسے واقع رونما ہوئے تو فیصل موورز کی تمام گاڑیوں پر وہاں بھی پابندی عاید کر دی جائے گی

About The Author