جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی بحال کرنے کا اعلان کردیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے میزبان ممالک کے فیصلے رواں برس ستمبر میں ہونگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی بحال کرنے کا اعلان کردیا۔۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا 2025 میں پھر سے انعقاد ہوگا۔۔8ٹیموں کا عالمی میلہ چار سال بعد 2029 میں بھی منعقد ہوگا

جبکہ ایک روزہ ورلڈ کپ 2027 اور 2031 میں 14 ٹیمیں شریک ہونگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مقابلوں کی ٹیموں کی تعداد کو بھی 20 تک بڑھا دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، 2026، 2028 ، 2030 میں 20 ٹیمیں شرکت کرینگی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے میزبان ممالک کے فیصلے رواں برس ستمبر میں ہونگے۔۔

About The Author