دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم آج کوئٹہ اور زیارت کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی کا دورہ بھی کریں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب تک طویل مدتی منصوبہ بندی نہ ہو ہم ترقی نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ 1985 کے بعد ملک پیچھے جانا شروع ہوا دراصل طویل مدتی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے ملک پیچھے گیا۔

About The Author