دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

لانڈھی اور شاہ فیصل کالونی میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی بڑھا دیا گیا

فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نیو کراچی، سپر ہائی وے، پی آئی بی، گلشن اقبال، گارڈن

لانڈھی اور شاہ فیصل کالونی میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔

حبس کے سبب شہریوں کے لیے ایک ایک منٹ گزارنا مشکل ہو گیا

پانی کی موٹریں بند ہونے کے باعث کئی علاقوں میں شہری پانی سے بھی محروم ہوگئے۔

ادھر لیاری میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔

About The Author