دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

لاہور:

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

اس ضمن میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے 15 روز بعد میٹرک کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

 نویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ستمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔

About The Author