دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا:پاکستان میں19سال یا زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن شروع

اب رجسٹریشن پوری قومی آبادی کے لئے کھلی رہے گی

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے آج سے19 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کی جائے گی۔

اس مہم میں تین کروڑ30لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا، طبی ماہرین کی منظوری کے بعد اب تمام افراد کیلئے کورونا ویکسین پروگرام کو بڑھا دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیراسد عمر نے بتایا کہ اب رجسٹریشن پوری قومی آبادی کے لئے کھلی رہے گی جسے ماہرین صحت نے کوڈ ویکسینیشن کے لئے منظور کیا ہے۔

About The Author