دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹریفک حادثے میں پنجاب پولیس کے ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے

ٹریفک حادثہ میں ایس ایچ او مڈ رانجھا افضال وڑائچ جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی

جس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعش کو مردہ خانے جمع کروادیا ہے

۔افضال وڑائچ ڈیوٹی کے بعد اپنے گھر جارہے تھے کہ

ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سےقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

افضال وڑائچ کچھ عرصہ قبل ہی مڈرانجھا تھانے میں ایس ایچ او تعینات ہوئے تھے۔

About The Author