دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،فیکٹری ایریا میں موبائل کی 800 روپے قسط نہ دینے پر خاتون قتل

قسط لینے آئے ملزمان نے فائرنگ کر دی، ربیعہ نامی خاتون جاں بحق ہو گئی

 فیکٹری ایریا میں موبائل کی 800 روپے قسط نہ دینے پر خاتون قتل

قسط لینے آئے ملزمان نے فائرنگ کر دی، ربیعہ نامی خاتون جاں بحق ہو گئی، پولیس

 فائرنگ سے خاتون کا شوہر اور دیور شدید زخمی ہوگیا
36

ہزار روپے کا موبائل قسطوں پر لیا تھا، اہلخانہ

 8 سو روپے قسط کے بقایا رہتے تھے، اہلخانہ

ملزمان نے گھر میں گھس کر تلخ کلامی کی، فائرنگ کر دی، اہلخانہ

About The Author