دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: نوجوان پولیس اہلکارکی افسران کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی

پولیس اہلکار محسن جاوید پانچ دن کی غیر حاضری پر معطل ہوا تھا

لاہور:

عباس پولیس لائنز پولیس اہلکار کی درخت سے پھندہ لیکر خودکشی

 نوجوان پولیس اہلکار محسن جاوید نے افسران کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی

محسن جاوید پنجاب کانسٹیبلری بٹالین 1 لاہور تعینات تھا

 پولیس اہلکار محسن جاوید پانچ دن کی غیر حاضری پر معطل ہوا تھا

 محسن جاوید کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کےلیے بلایا گیا تھا

 محسن جاوید بیماری کے باعث ہوم ڈسٹرکٹ میں تبادلہ کرانا چاہتا تھا

About The Author