پنجاب میں ایک سال کے دوران تین لاکھ گیارہ ہزار ٹریفک حادثات پیش آئے
جن میں تین لاکھ پیتنالیس ہزار مرد و خواتین اور بچے زخمی ہوئے
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق اسی فیصد سے زائد حادثات کی وجہ موٹر سائیکل سوار بنے
ریسکیو ڈبل ون ڈبل کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ،، صوبہ بھر میں،، ٹریفک حادثات کے حوالے سے لاہور پہلے نمبر پر رہا
جہاں چھیاسٹھ ہزار تین سو حادثات رونما ہوئے،، فیصل آباد انتیس ہزار حادثات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
ملتان میں چوبیس ہزار، گوجرانولہ میں سترہ ہزار، راولپنڈٰی گیارہ ہزار جبکہ ساہیوال میں دس ہزار حادثات ہوئے۔
ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں بارہ ماہ کے دوران، روزانہ کی بنیاد پر نو سے بارہ حادثات پیش آئے
دو لاکھ اڑسٹھ ہزار حادچوں کا سبب موٹر سائیکل سوار تھے
فاروق احمد، ترجمان ریسکیو
موٹر سائیکل کی سپیڈ اور ایکسٹریم لیفٹ لائن میں چلانے کے ساتھ ٹریفک لائسنس بنانے کے عمل کو بہتر کیا جائے تو حادثات میں کمی ہوسکتی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے ٹریفک قوانین پر علمدرآمد سے خود اور دوسروں کو حادثات سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے
شہری، حادثات میں کمی کےلیے موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریفک قوانین کی پاپندی پر عملدرآمد کرائیں
پنجاب میں ون ویلنگ کے باعث مجموعی طور پر دو سو نوے حادثات رپورٹ ہوئے جن میں سے صرف لاہور میں ایک سال کے دوران دو سو بیس حادثات پیش آئے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،