دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی خواتین کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن

کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو سنگل ڈوز ویکسینیشن لگائی گئی

قومی خواتین کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن

ویکسینیشن کا یہ عمل کراچی کے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں ہوا

کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو سنگل ڈوز ویکسینیشن لگائی گئی

کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، پی سی بی

این سی او سی کے اشتراک سے ہم نے ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع کیا، پی سی بی

پہلے مرحلے میں تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مینز کرکٹرز اور اسپورٹ اسٹاف کی ویکسینیشن مکمل کی گئی، پی سی بی

پی سی بی دنیا کا پہلا بورڈ ہے جس نے سب سے پہلے اپنے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز کیا تھا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں شریک کھلاڑیوں، میچ آفیشلز، اسپورٹ اسٹاف اور ایونٹ اسٹاف کی ویکسینیشن بھی کل کی جائے گی

About The Author