پولیس حکام نے بتایا کہ 18 سال کی لڑکی نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی،
لڑکی نے گھریلو ناچاکی سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔
قبل ازیں انسانی حقوق کمیشن (ایچ آر سی پی) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق
پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال بچوں کے ساتھ جرائم کے کل 2,960 واقعات سامنے آئے۔
شیر خوار بچوں سمیت مختلف عمر کے بچوں کو اغوا سمیت جنسی درندگی اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں اقلیتوں کو جبری مذہبی تبدیلی، متعصب اور نفرت آمیز الزامات کا سامنا ہے۔
گزشتہ سال ملک میں 31 جبری مذہب تبدیل کرنے کے کیسز کی نشاندہی کی گئی۔
انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک میں 586 افراد پر توہین مذہب کے تخت مقدمات دائر کیے گئے۔
توہین مذہب مقدمات سب سے زیادہ پنجاب میں دائر ہوئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،