دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ غنا علی رشتۂ ازدواج میں منسلک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کے نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں جبکہ اب تک انہوں نے خود کوئی تصویر یا ویڈیو اپنے اکاؤنٹ کی زینت نہیں بنائی ہے۔

گزشتہ روز اداکارہ نے مہندی کی دلہن بنے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے زندگی کے اس نئے سفر کی خوشخبری مداحوں کو سنائی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غنا علی نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ بالوں میں گیندے کے پھول کا گجرا بھی لگا ہوا ہے۔

About The Author