دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: شہرمیں مرغی کا گوشت آؤٹ آف کنٹرول

مسلسل رواں سال کا پانچواں مہنیہ گوشت 400 روپےکلو سےکم نہ ہوسکا

کراچی: شہرمیں مرغی کا گوشت آؤٹ آف کنٹرول

مرغی کا گوشت 470 روپےکلو، سرکاری قیمت 214 روپےکلو

زندہ مرغی کی قیمت 300 روپےکلو، سرکاری قیمت 138 روپےکلو

مسلسل رواں سال کا پانچواں مہنیہ گوشت 400 روپےکلو سےکم نہ ہوسکا

پولٹری فیڈ مہنگی ہونےپرفارمرزنےمرغی کی پراڈکشن بند کردی، سندھ پولٹری ایسوسی ایشن

مرغی کم ہونےسے شہرمیں گوشت کی قیمت میں استحکام برقرارنہیں رہا۔۔

About The Author