دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈی آئی خان میں نوبیاہتاجوڑاکمرےمیں مردہ پایاگیا

دونوں نے3ماہ قبل پسندکی شادی کی تھی واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے

 ڈی آئی خان میں نوبیاہتاجوڑاکمرےمیں مردہ پایاگیا،پولیس

 دونوں نے3ماہ قبل پسندکی شادی کی تھی واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے

   ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کےمطابقتفتیش کا عمل جاری ھے

جلد ہی معاملے کی تحقیقات کر کے سامنے حقائق لے آئے گے

About The Author