دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چند سابق بابووَں کےوزیراعظم کولکھےگئےخط پر حیران ہوں،فوادچودھری

عام لوگوں کےساتھ ہماری بیوروکریسی کاسلوک قطعی طورپرقابل رشک نہیں

چند سابق بابووَں کےوزیراعظم کولکھےگئےخط پر حیران ہوں،فوادچودھری
پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں خصوصاً مزدوروں کےساتھ ہرحال میں کھڑی ہوگی

بیوروکریسی میں رویوں کوبدلنےکی ضرورت ہے
عام لوگوں کےساتھ ہماری بیوروکریسی کاسلوک قطعی طورپرقابل رشک نہیں

عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانےبھی اس سےمبرانہیں
کسی بھی شعبےکی طرح سفارتخانوں میں بہت اچھےآفیسرزہیں

سابقہ ادوارمیں پاکستانیوں کےساتھ جوسلوک روارکھا گیا

اس پرداستانیں لکھی جاسکتی ہیں
عمران خان کوکریڈٹ جاتاہےکہ انہوں نےعام مزدورکادکھ محسوس کیا
آج پاکستان کےسفارتخانےاپنےمزدوروں اورعام شہریوں کوجوابدہ ہیں

About The Author